the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
اتر پردیش میں پرتاپگڑھ ضلع کے تھانہ پٹّی کوتوالی پولیس و ایس ٹی ایف نے مشترکہ کارروائی میں گزشتہ جمعرات و جمعہ کی شب پنجاب سے اسمگلنگ کرکے لائے گئے کروڑوں روپے لاگت کی دیشی شراب ایک ٹرک سے برآمد کرکے پانچ اسمگلروں کو گرفتار کیا ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق پٹّی کوتوالی پولیس اور ایس ٹی ایف



نے مشترکہ کارروائی میں گزشتہ شب چاندہ روڈ پر بن پوروہ گاؤں کے نزدیک پنجاب سے اسمگلنگ کر کے لے جائی جا رہی شراب کی کل ایک ہزار پیٹی برآمد کرکے تیجندر سنگھ ،ہرجیت سنگھ و سکھونت سنگھ پنجاب ،صوبیدار یادو و انیل عرف وکیل سمیت پانچ اسمگلروں کو گرفتار کیا ۔برآمد شراب کی قیمت تقریباً ایک کروڑ روپیہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.